مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی نے رضاکار فورس کے سربراہ جنرل سلیمانی سےملاقات اور گفتگو کی۔ یہ ملاقات رضاکار فورس کے ہیڈ کوارٹر پر ہوئی اس ملاقات میں باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی نے رضاکار فورس کے سربراہ جنرل سلیمانی سےملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1892917
آپ کا تبصرہ